بالائی اور وسطی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیشوگوئی موسم Roze News
موسم

بالائی اور وسطی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیشوگوئی

بالائی اور وسطی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیشوگوئی

بالائی اور وسطی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیشوگوئی

ملک کے بالائی اور سطی علاقوں میں 25 سے 30 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، پنجاب ، کے پی ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں بارش کاامکان ہے ۔ملک میں گرمی کی لہر میں کمی کا مکان بھی ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 27 اور 28 جون کو سکھر اور جیکب آباد میں بادل برس سکتے ہیں ۔

Exit mobile version