جام کمال بھی نئی پرواز کیلئے پرتولنے لگے ، پی پی سے رابطوں کے بعد ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے بھی ملاقات کرلی ۔جام کمال کی مریم نواز سے ملاقات کے موقع پر سینیٹر انوار الحق کا کڑ بھی ان کے ہمراہ موجو د تھے ۔سابق وزیراعلیٰ جام کمال ن لیگ کے دور میں نواز شریف اور پھر شاہد خاقان عباسی کی وفاقی کا بینہ میں بھی وزیر تھے ۔جا م کمال اپنی حکومت ختم ہونے کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ بن گئے ۔دوسری جانب رکن قومی اسمبلی ملک سہیل خان اور سابق ایم پی اے اختیار ولی نے بھی مریم نواز سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
جام کمال بھی نئی پرواز کیلئے پر تولنے لگے

جام کمال بھی نئی پرواز کیلئے پر تولنے لگے