پی ٹی آئی حکومت خاتمے پرموم بتی مافیا اور اسرائیل رورہا ہے ، مولانا فضل الرحمان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پی ٹی آئی حکومت خاتمے پرموم بتی مافیا اور اسرائیل رورہا ہے ، مولانا فضل الرحمان

اسحاق ڈار کہہ رہے تھے 26ویں ترمیم ہضم کرنا مشکل ، اب 27ویں کہیں اور سے لائی جارہی ہے، فضل الرحمان

اسحاق ڈار کہہ رہے تھے 26ویں ترمیم ہضم کرنا مشکل ، اب 27ویں کہیں اور سے لائی جارہی ہے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کے پاس بیرونی ایجنڈا ہے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر موم بتی مافیا اور اسرائیل رو رہاہے ۔مولاان کا کہنا تھا کہ ہم نے پی ٹی آئی کے خلاف کلمہ حق بلند کیا ، ہم نے پہلے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کے پاس بیرونی ایجنڈا ہے ، ہم نے تحریک انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کردیا ہے ۔مولانا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر موم بتی اور اسرائیل رورہا ہے فرینڈ آف اسرائیل کمیٹی کے ارکان چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت میں رو روہے ہیں ، پاکستان کی مخالفت میں ڈی پورٹ خاتون بھی ایک شخص کی حمایت کررہی ہے

Exit mobile version