ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جارہی ہے ، رانا ثنا اللہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جارہی ہے ، رانا ثنا اللہ

ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جارہی ہے ، رانا ثنا اللہ

ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جارہی ہے ، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جارہی ہے ۔اسلام آباد میں ای پاسپورٹ کے حوالے سے منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یہ سہولت بتدریج پورے ملک میں میسر ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل تبدیل سے شہریوں کا وقت بچے گا۔

Exit mobile version