وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے پاکستان Roze News
پاکستان

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے۔انقرہ ایئرپورٹ پر ترک وزارتِ خارجہ کےاعلیٰ حکام، پاکستانی سفیر اور سفارتی حکام نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورۂ ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔وہ ترکیے میں سرمایہ کاروں اور بزنس کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Exit mobile version