زرداری کی آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کا امکان پاکستان Roze News
پاکستان

زرداری کی آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کا امکان

زرداری کی آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کا امکان

زرداری کی آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کا امکان

زرداری اور شجادعت کے درمیان آج ملاقات متوقع ہے ۔دونوں رہنماﺅں کے درمیان شام چار بجے ملاقات ہوسکتی ہے ۔زرداری آج بلاول ہاﺅس میں پارٹی رہنماﺅں سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔سابق صدر پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں سے موجود ہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرینگے ۔زرداری شام چھ بجے بلاول ہاﺅس میں پارٹی میں شامل ہونیوالے رہنماﺅں سے ملیں گے اور رات آٹھ بجے ان کیساتھ پریس کانفرنس کرینگے ۔

Exit mobile version