فیصل آباد سے سوہن حلوے کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام جرائم Roze News
جرائم

فیصل آباد سے سوہن حلوے کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

فیصل آباد سے سوہن حلوے کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

فیصل آباد سے سوہن حلوے کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ائیر پورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ائیر پورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے شارجہ جانیوالے مسافر سے 3.2 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی ۔ترجمان کے مطابق مسافر اشرف علی نے سفری بیگ کے اندر موجود سوہن حلوے کے 2 ڈبوں میں حلوئے کی تہہ کے نیچے مہارت سے منشیا ت چھپا رکھی تھی ۔انہوںنے کہا کہ اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ان کا کہنا ہے کہ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کیلئے اینٹی نارکوٹیکس فورس کے حکام کے حوالے کردیاگیا

Exit mobile version