محمد عامر کا کہنا ہے کہ میری بابراعظم سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے ۔محمد عامر کو کپتان بابر اعظم کی ٹی 20 فارمیٹ میں کارکردگی پر اپنے خیالات کے اظہار پر اکثر ہی تنقید کانشانہ بنایا جاتاہے ۔اس شو کے میزبان تابش ہاشمی نے ان سے ایک بار پھر اس حوالے سے سوال کیاکہ زیادہ تر لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ آپ کی اور بابر اعظم کی آپس میں نہیں بنتی تو آپ اس بارے میں کی کہیں گے ؟محمد عامر نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ مجھے بابراچھا نہیں لگتا تو میرا جواب ہے کہ بابر سے میری کوئی منگنی تھوڑی ٹوٹی ہے کہ وہ مجھے برا لگے
بابر اعظم سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے ، محمد عامر

بابر اعظم سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے ، محمد عامر