عمران کوکسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران کوکسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع

عمران کوکسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع

عمران کوکسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں اکتیس مئی تک توسیع کردی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف 100 سے زائد کیسز میں گرفتار ی سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور اسٹیٹ کونسل عدالت میں پیش ہوئے عمران خان کی جانب سے وکیل بیرسٹر گوہر عدالت میں پیش ہوئے ۔وفاقی کی جانب سے کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے مہلت کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی
عدالت نے عمران خان کو مزید کیس کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں اکتیس مئی تک توسیع بھی کردی

Exit mobile version