عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواستیں دائر کی گئی ہیں ۔عدالت عالیہ نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 19 مئی کو درخواستوں کی سماعت کریگا۔

Exit mobile version