پی سی بی ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند کھیل Roze News
کھیل

پی سی بی ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند

پی سی بی ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند

پی سی بی ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند

پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند ہے اور اس حوالے سے پی سی بی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ سے بات چیت کرکے معاملے کو حتمی شکل دینا چاہتا ہے۔چیئرمین پی سی بی مینجنٹ کمیٹی نجم سیٹھی سری لنکا اور بنگلادیش سے بات چیت کرکے دونوں کے تحفظات دور کرینگے ۔ دونوں بورڈز کو ہائبرڈ فارمولے اور یو اے ای میں میچز پر اعتراضات ہیں ۔پی سی بی دونوں بورڈز کے عہدیدارن کو قائل کرنے کی کوشش کریگا۔

Exit mobile version