شاہین آفریدی کا ملک کی سیاسی صورتحال پر موقف سامنے آگیا کھیل Roze News
کھیل

شاہین آفریدی کا ملک کی سیاسی صورتحال پر موقف سامنے آگیا

شاہین آفریدی کا ملک کی سیاسی صورتحال پر موقف سامنے آگیا

شاہین آفریدی کا ملک کی سیاسی صورتحال پر موقف سامنے آگیا

شاہین شاہ آفریدی نے بھی ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنا ردعمل دیدیا۔شاہین آفریدی نے لکھا کہ ہمارے پیار ے نبی اکرم نے کہا تھا مومنوں کی آپس میں ایک دوسرے سے محبت اور ہمدردی کی مثال ایک جسم کی طرح ہے جس اس کا کوئی حصہ تکلیف میں ہوتا ہے تو سارا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے ۔فاسٹ بولر نے اپنے پیغام کے آخرمیں یہ بھی لکھا کہ بس یہ یاد رکھان ہے کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں ۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کی پروفائل پکچر تبدیل کرکے سابق وزیراعظم سے اپنی حمایت کا اظہار کیا ۔

Exit mobile version