عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم

عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم

عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم

لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ الزام میں گرفتار عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر کو ضمانت پررہا کرنے کا حکم دیدیا ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے افتخار رسول گھمن کی درخواست پر سماعت کی ۔سیشن عدالت نے ملزم افتخار رسول گھمن کو ایک لاکھ کا ضمانتی مچلکہ جمع کرانے کا حکم دیا ، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملزم افتخار رسول گھمن کسی دوسرے مقدمے میں گرفتار نہیں تو فوری رہا کردیا جائے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایف آئی اے نے ملزم کو فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیاتھا۔

Exit mobile version