اسلام آباد ہائیکورٹ میں 8 مقدمات میں عمران خان کی پیشی سے متعلق سرکلر جاری پاکستان Roze News
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 8 مقدمات میں عمران خان کی پیشی سے متعلق سرکلر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 8 مقدمات میں عمران خان کی پیشی سے متعلق سرکلر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 8 مقدمات میں عمران خان کی پیشی سے متعلق سرکلر جاری

اسلام آبادہائیکورٹ میں 8 مقدمات میں عمران خان کی پیشی سے متعلق سرکلر جاری کردیاگیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی کل پیشی آئی جی اور ضلعی انتظامیہ کو سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی 8 مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کل دن ڈھائی بجے ہوگی۔سرکلر کے مطابق عمران خان کیساتھ 15 وکلا ءکو کمرہ عدالت جانے کی اجازت ہوگی ، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل آفس سے 10 وکلاءکمرہ عدالت جاسکیں گے ۔سرکلر کے مطابق کمرہ عدالت کے خصوصی داخلہ پاس بنانے کیلئے 17 اپریل تک لسٹیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

Exit mobile version