توہین عدالت کیس میں آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قراردیدیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

توہین عدالت کیس میں آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قراردیدیا

توہین عدالت کیس میں آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قراردیدیا

توہین عدالت کیس میں آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قراردیدیا

مظفرآباد آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو نااہل قرر دیدیا ہے آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے ۔عدالت نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو عدالت برخاست ہونے تک سزا سنائی اورانہیں کسی بھی پبلک عہدے کیلئے نااہل قرا ر دیا عدالت نے نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخابات کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے ۔آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کو توہین عدالت پر نااہل قرار دیا گیا ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تنویر الیاس کو اپنی تقاریر میں دھمکی آمیز لہجہ اختیار کرنے پر آزا د کشمیر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ نے آج طلب کیا تھا۔

Exit mobile version