وفاقی کابینہ کا 24 گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج طلب تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وفاقی کابینہ کا 24 گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج طلب

وفاقی کابینہ کا 24 گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج طلب

وفاقی کابینہ کا 24 گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج طلب

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کاچوبیس گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا ، اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال زیر غور آئیگی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج دن ایک بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔کابینہ اجلاس کا ایجنڈا تاحال جاری نہیں کیاگیا، اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال زیر غور آئیگی ۔

Exit mobile version