وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع پاکستان Roze News
پاکستان

وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع

وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع

وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع

لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں چار اپریل تک توسیع کردی۔منی لانڈرنگ یفرنس میں وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کی درخواست ضمانت پراحتساب عدالت میں سماعت ہوئی، سماعت کے دوران نیب کے تفتیشی افسر نے ضمنی رپورٹ پیش کرنے کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی، عدالت نے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر ضمنی روپورٹ طلب کرلی۔

Exit mobile version