مینار پاکستا ن جلسہ، عوامی ریفرنڈم نے فیصلہ سنادیا، پرویز الٰہی پاکستان Roze News
پاکستان

مینار پاکستا ن جلسہ، عوامی ریفرنڈم نے فیصلہ سنادیا، پرویز الٰہی

مینار پاکستا ن جلسہ، عوامی ریفرنڈم نے فیصلہ سنادیا، پرویز الٰہی

مینار پاکستا ن جلسہ، عوامی ریفرنڈم نے فیصلہ سنادیا، پرویز الٰہی

لاہور:پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان جلسے کے عوامی ریفرنڈم نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے۔پرویز الٰہی نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ عمران خان اسوقت پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں لاہور کے جلسے سے مخالفین کی اچھی طرح آنکھیں کھل گئی ہوں گی، نگران حکومت، پی ڈی ایم نے جلسے کے راستے میں رکاوٹ کھڑی کی لیکن عوام پھر بھی مینار پاکستان پہنچے،مینار پاکستان پر عوام نے فیصلہ سنادیاکہ وہ آئین پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں۔

Exit mobile version