آسٹریلیا کیخلاف ونڈے سیریز بھارتی ٹیم کے بیٹر سوریا کمار یادیو کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی۔ پہلا میچ ہو یا دوسرا یا پھر تیسرا سوریا کمار یادیو کیلئے اس کا نتیجہ ایک ہی رہا بھارتی بیٹر تینوں میچ میں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوئے پہلے دو میچوں میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے بھارتی بیٹر کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا جبکہ تیسرے میچ میں اسپن بولر نے انہیں بولڈ کیا، یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف تین ونڈے میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔
آسٹریلیا کیخلاف سوریا کمار یادیو کی زیرو کی ہیٹ ٹرک

آسٹریلیا کیخلاف سوریا کمار یادیو کی زیرو کی ہیٹ ٹرک