خیبر پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا بموں سے حملہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

خیبر پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا بموں سے حملہ

انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کابڑا کارنامہ،کراچی میں دہشتگردی کا خطر ناک منصوبہ ناکام

انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کابڑا کارنامہ،کراچی میں دہشتگردی کا خطر ناک منصوبہ ناکام

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے۔ خیبر پولیس کے مطابق حملے میں چوکی پر دستی بم بھی پھینکے گئے جس کے نتیجے میں ایک کار کو آگ لگ گئی۔خیبر پولیس نے بتایا کہ حملہ گذشتہ رات گئے کیاگیا، جس کے دوران جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشتگرد فرار ہوگئے خیبرپولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Exit mobile version