مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا، وزارت اطلاعات کی وضاحت پاکستان Roze News
پاکستان

مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا، وزارت اطلاعات کی وضاحت

maryam awrangzeeb مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا، وزارت اطلاعات کی وضاحت

مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا، وزارت اطلاعات کی وضاحت

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا۔وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مریم اورنگزیب نے ایک گھڑی جس کی مالیت 27 لاکھ 25 ہزار ورپے تھی اسے 19 مئی 2022 کو توشہ خانہ میں جمع کروایا۔

Exit mobile version