کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی ن لیگ کاحصہ ہوں، مفتاح اسماعیل پاکستان Roze News
پاکستان

کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی ن لیگ کاحصہ ہوں، مفتاح اسماعیل

کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی ن لیگ کاحصہ ہوں، مفتاح اسماعیل

کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی ن لیگ کاحصہ ہوں، مفتاح اسماعیل

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی ن لیگ کا حصہ ہوں۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میں نے پارٹی پالیسی کے خلاف بات کی اس لیے تنقید ہو رہی ہے، جنہوں نے مجھ پر تنقید کی انہیں جواب دیا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت بہتر ہوگی۔سابق وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ اکیلے کوئی ادارہ پاکستان کو بہتر نہیں کر سکتا۔

Exit mobile version