عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں، خواجہ آصف پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں، خواجہ آصف

عمران خان جیل سے آرمی چیف کو خط پر خط لکھ کر ترلے کررہے : خواجہ آصف

عمران خان جیل سے آرمی چیف کو خط پر خط لکھ کر ترلے کررہے : خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ بڑا فرق ہوتا ہے، کسی کا لندن سے آ کر گرفتاری دینا اور اس بزدل شخص میں جو چوہے کی طرح گھر میں چھپ کے بیٹھا ہے۔انہوں نے کہا کہ 3 مہینے سے پلستر نہیں اتار رہا، ترلے لے رہا ہے کہ کسی طرح گھر میں نظر بند یعنی آن لائن گرفتاری کا آپشن مل جائے۔

 

Exit mobile version