انسٹاگرام پر کتریفہ کیف کے فالوورز کی تعداد70ملین ہوگئی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

انسٹاگرام پر کتریفہ کیف کے فالوورز کی تعداد70ملین ہوگئی

انسٹاگرام پر کتریفہ کیف کے فالوورز کی تعداد70ملین ہوگئی

انسٹاگرام پر کتریفہ کیف کے فالوورز کی تعداد70ملین ہوگئی

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر70ملین فالو رز ہوگئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپٹن لکھا کہ یہاں آپ کو دیکھ رہے ہیں میرے70ملین فالورز۔سوشل میڈیا پرمتحرک رہنے والی کتریفہ کیف کو ان کے پرستار ان کے شوہر وکی کوشل کے ساتھ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔اسٹائل آئیکون اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اکثر وبیشتر پروفیشنل تصاویر اور ویڈیوز کے علاوہ تشہیری مہم اور کبھی کبھار اپنی اور کوشال کی تصاویر یا ویڈیوز کو شیئر کرتیں رہتی ہیں۔

 

Exit mobile version