وفاقی وزیر اسحق ڈارآج2 روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے پاکستان Roze News
پاکستان

وفاقی وزیر اسحق ڈارآج2 روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول، اسحاق ڈار کی تصدیق

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول، اسحاق ڈار کی تصدیق

وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار آج2روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے،یاد رہے کہ قطر پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کرچکا ہے۔قطر سے بھکی اور حویلی بہادر شاہ کے بجلی گھر خریدنے کا کہا جائے گا۔قطر کراچی اور اسلام آباد ایئر پورٹ پر نظم ونسق سنبھالنے میں بھی دلچسپی رکھتا ہے۔دورے کے دوران او جی ڈی سی ایل اور پی ایل کے حصص کی فروخت بھی زیر بحث آنے کا امکان ہے۔

Exit mobile version