کراچی کے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق پاکستان Roze News
پاکستان

کراچی کے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق

تباہی لانے والوں کا احتساب صرف ووٹ کے ذریعے ممکن ہے، سراج الحق

تباہی لانے والوں کا احتساب صرف ووٹ کے ذریعے ممکن ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج ا لحق نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ کراچی جاگ ر ہا ہے اور اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں جماعت اسلامی کی شاندار انتخابی کامیابی کراچی کی خوشحالی کا آغاز ثابت ہوگی۔امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ کراچی میں خدمت کی نئی مثالیں قائم کریں گے،جماعت اسلامی کراچی کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔ان کا ہنا تھاہ حافظ نعیم الرحمن اور کارکن کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Exit mobile version