آرمی چیف کا دورہ یو اے ای،اماراتی صدر سے ملاقات پاکستان Roze News
پاکستان

آرمی چیف کا دورہ یو اے ای،اماراتی صدر سے ملاقات

آرمی چیف کا دورہ یو اے ای،اماراتی صدر سے ملاقات

آرمی چیف کا دورہ یو اے ای،اماراتی صدر سے ملاقات

اسلام آباد:سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے کے بعد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دورے میں اماراتی صدر الشیخ محمد بن زید آل نہیان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کا ابوظہبی میں استقبال کیا۔دونوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں علاقائی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون وشراکت داری کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Exit mobile version