میں واحد تھا جس کا فکسنگ کی طرف دھیان نہیں گیا،رمیز راجہ کھیل Roze News
کھیل

میں واحد تھا جس کا فکسنگ کی طرف دھیان نہیں گیا،رمیز راجہ

رمیز راجہ یوٹیوب پر بھارتی ٹیم کو اس کی خامیاں بتانے لگے

رمیز راجہ یوٹیوب پر بھارتی ٹیم کو اس کی خامیاں بتانے لگے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ فکسنگ کے اندھیرے میں گزری،شاید میں واحد تھا جس کا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا،اس کی وجہ یہ تھی کہ مجھے تعلیم نے اچھے برے کی پہچان دی،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں رمیز راجہ کے اعزاز میں قریب ہوئی جہاں وی سی پروفیسر ڈاکٹر اصغر نے زیدی نے سابق کرکٹر کو یونیورسٹی کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔اس موقع پر رمیز راجہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ کالج کا انتخاب میں نے کرکٹ اور تعلیم کے لئے کیا۔کرکٹ کا کلچر میں نے اس تعلیمی ادارے سے سیکھا۔انہوں نے کہا کہ جب تسلسل کو توڑتے ہیں کہ کرکٹ کی اسکسیلینس نہیں ہوتی،جب تک طریقہ کارمضبوط نہیں ہوں گے کامیابی نہیں مل سکتی۔

Exit mobile version