اسلام آباد:الیکشن کمیشن پاکستان نے وزیر خزانہ اسحق ڈار کی سینیٹ سے نااہلی کیس میں محفوظ شدہ فیصلہ سنانے کے لئے وفاقی وزیر کو 9جنوری کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ای سی پی نے اسحق ڈار کو نوٹس بھی جاری کردیا۔نوٹس میں اسحق ڈار کو مخاطب کر کے کہا گیا ہے کہ وہ 9جنوری کو خود یا بذریعہ کونسل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں۔واضح رہے کہ 26دسمبر2022کو الیکشن کمیشن نے سینٹ کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے پر اسحق ڈار کی نشست خالی قرار دینے پر یفصلہ محفوظ کرلیا تھا۔جواب9جنوری کو جاری کیا جائے گا۔
نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے الیکشن کیشن نے سینیٹر اسحق ڈار کو طلب کرلیا

نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے الیکشن کیشن نے سینیٹر اسحق ڈار کو طلب کرلیا