مریم صفدر اپنی سرجری کیلئے لندن سے جنیوا کیلئے روانہ ہوگئیں پاکستان Roze News
پاکستان

مریم صفدر اپنی سرجری کیلئے لندن سے جنیوا کیلئے روانہ ہوگئیں

عمران خان نے ملک کو آئی ایم ا یف کے پاس گروی رکھ دیا تھا،مریم نواز شریف

عمران خان نے ملک کو آئی ایم ا یف کے پاس گروی رکھ دیا تھا،مریم نواز شریف

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم صفدر اپنی سرجری کے لئے آج لندن سے جنیوا کے لئے روانہ ہوگئیں۔اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بھی ان کے ساتھ ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ مریم صفدر چیف آرگنائزر کے طورپر اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے جنوری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان واپس آئیں گی۔

Exit mobile version