پنجاب حکومت کا قلت ختم کرنے کیلئے آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا قلت ختم کرنے کیلئے آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

atta

پنجاب حکومت کا قلت ختم کرنے کیلئے آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے آٹے کی قلت دور کرنے کیلئے قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں آٹے کے بحران کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔اجلاس میں محکماہ وراک نے آٹے کی قلت ختم کرنے کیلئے تجاویز پیش کیں اور قیمت میں اضافے کی تجویز بھی دی جس پر کابینہ نے تجاویز کومنظور کرلیا۔محکمہ خوراک کی تجویز فلور ملز کو فروخت کی جانے ورالی سرکاری گندم کی قیمت میں 750روپے اضافہ کیا جائیگا جس کے بعد سرکاری گندم کی قیمت2300روپے سے بڑھ کر3050روپے ہوجائے گی۔

Exit mobile version