سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے مخالفین پستی میں گر چکے لیکن ہم اس طرح پر آکر جواب نہیں دے سکتے،نواز شریف نے کبھی نازیبا زبان استعمال نہیں کارکنان بھی سوشل میڈیا پر ایسی زبان استعمال نہ کریں۔سیالکوٹ میں ورکرکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا ہنا تھاکہ سیاسی جنگ آج کل سوشل میڈیا پر لڑتی جارہی ہے دعا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ہم ملک کا دفاع اور خدمت جاری رکھ سکیں۔تمام مسیحی بھائیوں کو کرسمس کی مبارکباد دیتا ہوں۔دفاع دفاع نے کہا کہ قائد اعظم اور میاں نواز شریف آج جنم دن ہے۔دعا ہے کہ ہم نواز شریف کی قیادت میں اس ملک کو مضبوط ترین بنا سکیں۔سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی اور نازیبا الفاظ کا استعمال نہ کیا جائے۔میاں نواز شریف نے کبھی نازیبا الفاظ استعمال نہیں کیے۔ہمارے مخالفین پستی میں گرچکے ہیں لیکن ہمیں سیاسی مخالفین کی سطح پر جواب ن ہیں دینا۔
عمران خان جنرل(ر)باجوہ کے بعد کہیں سارا ملبہ مجھ پر ہی ڈال دے،خواجہ آصف

عمران خان جیل سے آرمی چیف کو خط پر خط لکھ کر ترلے کررہے : خواجہ آصف