رونالڈو کا اپنی پرتگالی ٹیم کے ساتھی فٹبالرز کے اعزاز میں شاندار پارٹی کا اہتمام کھیل Roze News
کھیل

رونالڈو کا اپنی پرتگالی ٹیم کے ساتھی فٹبالرز کے اعزاز میں شاندار پارٹی کا اہتمام

رونالڈو کا اپنی پرتگالی ٹیم کے ساتھی فٹبالرز کے اعزاز میں شاندار پارٹی کا اہتمام

رونالڈو کا اپنی پرتگالی ٹیم کے ساتھی فٹبالرز کے اعزاز میں شاندار پارٹی کا اہتمام

دوحا:کرسٹیانورونالڈو نے پرتگال کے اپنے ساتھی کھلاڑوں کے اعزاز میں ڈنر دیا۔وہ اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو دوحا کے ایک شاندار ہوٹل میں ڈنر کے لئے گئے۔ان میں ان سابق مانچسٹر یونائیٹڈ ساتھی برونو فرنانڈز اور ڈائیگوڈیلوٹ بھی شامل تھے۔برنانڈو سلوا سمیت کچھ فٹبالرز اس ڈنر سے غیر حاضر تھے انہوں نے یہ وقت اپنی فیملیز کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا۔ہیڈ کوچ نے گھانا کے خلاف3-0سے فتح کے بعد ٹیم کو ٹریننگ سے ایک دن کا آرام دیا تھا۔رونالڈو کی پارٹی میں فٹبالرز نیڈنر کے ساتھ ڈنس بھی کیا اور یکجہتی کے اظہار کیلئے مل کر گروپ فوٹو بھی بنوائے۔

Exit mobile version