تازہ ترین

اڑان پاکستان منصوبہ نئے سال میں نیگ شگون ثابت ہوگا: وزیراعظم

کیش لیس معیشت سے گورننس میں بہتری اور کرپشن میں کمی آئے گی: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے پاکستان اور عوام کیلئے نیا سال خوشیوں کا سال ہو،اڑان پاکستاں پروگرام نئے سال میں نیک شگون ثابت ہوگا، برآمدات میں اضافے کے سوا ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ہے۔معاشی استحکام حاصل کر لیا، اب ٹیک آف کرنا ہے، دسمبر میں اہداف کو حاصل کرنے میں کامیابی ملی ہے، گورنر سٹیٹ بینک کی کوششوں سے خزانے میں 72 ارب روپے کی محصولات آئیں جو بہترین کارکردگی کی علامت ہے، ایف بی آر کی 100 فیصد ڈیجیٹائزیشن کر رہے ہیں۔
5 ماہ میں ترسیلات زر 15 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، چینی کی سمگلنگ زیرو ہوگئی، اب ہم چینی برآمد کرنے کے قابل ہوگئے، ہیں، تیل کی سمگلنگ میں بھی کافی کمی آئی ہے۔سمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے، ہم نے انسانی سمگلروں کو مل کر پوری طرح نکیل ڈالی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image