اسلام آباد:ایس سی اوکے اجلاس کے سلسلے میں جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا،14 سے 17 اکتوبر تک جڑواں شہروں میں سروس معطل رہے گی۔میٹرو بس سروس کی انتظامیہ نے وضاحت کی ہے کہ 13 اکتوبر تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق چلے گی۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے جہاں مختلف ممالک کے وزرائے اعظم شرکت کرینگے۔
Leave feedback about this