انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف نے اپنی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا

کترینہ کیف نے اپنی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا

کترینہ کیف نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر اپنی نئی فلم ‘میری کرسمس’ سے اپنے ساتھی اداکار وجے کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ فلم 12 جنوری سے سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی اس پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا ہے اور اسے بھارت میں وائرل ہونے والے ٹرینڈ ‘لِکنگ لائک اے واہ’ کے ساتھ بھی ملایا گیا ہے۔کترینہ کیف اور وجے نے پہلی بار ‘میری کرسمس’ میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔تامل زبان میں ریلیز ہونے والی اس ایکشن تھرلر فلم میں سنجے کپور اور رادھیکا آپٹے نے بھی کام کیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image