تازہ ترین

جنوبی وزیرستان: زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ، 5 مزدور جاں بحق

جنوبی وزیرستان: زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ، 5 مزدور جاں بحق

جنوبی وزیرستان کے علاقے جاجاگھوندے میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔جنوبی وزیرستان پولیس کے مطابق فائرنگ گزشتہ رات نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی پانچوں مزدوروں کی لاشوں اور زخمیوں کو ضلع اسپتال وانا منتقل کردیا گیا ہے۔ڈی پی او جنوبی وزیرستان فرمان اللہ کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کے بعد تفصیلات فراہم کریں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image