امریکی ڈالر کی قدر آج کل غیر مستحکم ہے ، کسی روز یہ اضافے کی جانب گامزن تو کبھی یہ روبہ زوال ہوتی ہے ۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 88 پیسے کا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز س ہی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 276 پوائنٹس کے اضافے کے بعد اکیون ہزار 453 پر آگیا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا
- by web_desk
- اکتوبر 26, 2023
- 0 Comments
- 837 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this