کینیڈا کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سکھ شہری کے قتل سے بھارت کے ممکنہ تعلق پر امریکا کیساتھ ملکر کام کیا ، اس معاملے میں امریکہ کیساتھ ملکر کام کررہے ہیں اس میں کل ہونیوالا انکشاف بھی شامل ہے ، کینیڈا کے پاس موجود شواہد کو مناسب وقت پر شیئر کیاجائیگا۔کینیڈا میں سکھ رہنما ہر دیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملے پر کینیڈین سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل میں بھارتی ایجنٹ کے ممکنہ ملوث ہونے کی انٹیلی جنس پر امریکا کیساتھ ملکر کام کیاہے ۔سفارتی تناﺅ کے بعد کینیڈا اور بھارت نے تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی ہے اور کینیڈا اکتوبر میں بھارت کیساتھ طے شدہ تجارتی مشن کو بھی ملتوی کردیا ہے ۔
Leave feedback about this