معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ، ڈالر سستا

معاشی بحالی کمیٹی، اسٹاک کمپنیوں کیلیے ریلیف، مہنگائی، بجلی اور ڈالر جیسے مسائل نظر انداز

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کرانے کی خوشخبری سناتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 564 پوائنٹس کے اضاطے سے 45 ہزار 49 پر آگیا ہے ۔گذشتہ روز 100 انڈیکس 44 ہزار 585 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ۔امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں مہنگا ہوا تھا جو بعد میں سستا ہونے لگا ہے انٹر بینک میں ڈالر 80 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے اسی پیسے پر بند ہوا تھا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image