پاکستان

حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

کراچی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کیخلاف جمشید کوارٹر تھانے میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کیخلاف شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا،مدعی اقبال نے پولیس کو بیان دیا کہ گھر پر وائس ایپ استعمال کرتے ہوئے ایک شخص کی وڈیو سامنے آئی، ویڈیو میں وہ شخص انٹرویو دے رہا ہے تھان۔ شہر ی کے مطابق انٹرویو میں اس شخص نے کہا کہ اگر عمران خان گرفتار ہوئے تو کسی کا خیال نہیں رکھا جائے گا، دما دم مست قلندر ہوگا اور اس ملک میں خانہ جنگی ہوگی۔مدعی اقبال نے بتایا کہ اس شخص کا نام حسان نیازی عرف حفیظ اللہ نیازی معلوم ہوا وہ شخص ساتھیوں کی مدد سے عوام کو بغاوت پر اکسا رہاتھا۔حسان نیازی سابق اور موجودہ دفاعی اداروں کے سربراہان کو کوڈ ورڈ میں مخاطب کرکے دھمکا رہا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image