معیشت و تجارت

رمضان کی آمد، مرغی کے گوشت کی قیمت میں ناقابل یقین کمی

رمضان کی آمد، مرغی کے گوشت کی قیمت میں ناقابل یقین کمی

ماہ صیام کے قریب آتے ہی جہاں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے وہیں سیالکوٹ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے، رمضان کے بابرکت مہینے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشانی میں مبتلا ہیں۔سیالکوٹ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 150 روپے فی کلوگرام کمی ہوئی ہے۔ کمی کے بعد قیمت 550 روپے فی کلو ہو گئی ہے دوہفتے قبل مرغی کا گوشت 700 روپے فی کلو تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image