تازہ ترین

9 مئی کے واقعات میں کن افراد کو معافی ملے گی ؟ وزیر داخلہ نے بتادیا

9 مئی کے واقعات میں کن افراد کو معافی ملے گی ؟ وزیر داخلہ نے بتادیا

رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں معافی صرف ان کو ملے گی جن کا جرم قابل معافی ہے جن کا جرم قابل معافی نہیں وہ ناک سے لکیریں بھی نکالیں گے تو معافی نہیں ملے گی رانا ثنااللہ نے فیصل آباد کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا نوجوانوں کو گمراہ کرنے والا ملکی دفاع کو کمزور کرنیوالا اب کہتا ہے کہ مذاکرات کرلو ۔ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات تو سیاستدانوں سے ہوتے ہیں عمران خان کے اندر مذاکرات ولی کوئی بات نہیں ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے مذاکرات کیلئے کی گئی پیشکش پہلے ہی مسترد کردی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image