تازہ ترین

8 تا 16 مئی یہاں نہیں تھا ، زندہ رہا تو الیکشن لڑوں گا ، شیخ رشید

8 تا 16 مئی یہاں نہیں تھا ، زندہ رہا تو الیکشن لڑوں گا ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آٹھ مئی سے سولہ مئی تک یہاں نہیں تھا ، اللہ بہتر کریگا، زندہ رہا تو الیکشن ضرور لڑوں گا ۔راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ اداروں کو ہمیشہ احترام کیاہے ، نو مئی کے مقدمات سے میرا کوئی تعلق نہیں ، این اے 56اور 57 سے الیکشن قلم دوات کے نشان پر لڑوں گا۔اس سے قبل راولپنڈی ڈویژن کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانتوں میں چار جنوری تک توسیع کردی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image