اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر حکومت پاکستان نے 75 روپے کا ایک اور یادگاری نوٹ جاری کردیا ۔اسٹیٹ بینک کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیاگیا ہے۔نیا نوٹ عام لوگوں کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تمام دفاتر اور کمرشل بینکوں کی برانچز میں دستیاب ہے اور اسے ہر قسم کی روزانہ کی لین دین کیلئے استعمال کیاجاسکتا ہے ۔
معیشت و تجارت
75روپے کا نیا نوٹ جاری کردیاگیا ، نوٹ کتنا مختلف ہے ؟ جانیں
- by web_desk
- جولائی 5, 2023
- 0 Comments
- 678 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this