2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی دنیا Roze News
دنیا

2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی

2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی

2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی

سعودی عرب میں 2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی ہے ۔2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیے جانے کی تصدیق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے کی گئی ہے ۔دونوں شہریوں نے سکیورٹی اہلکار کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور فورس کی گاڑی پرحملہ کیاتھا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دونوں شہریوں نے ملک میں بد امنی پھیلانے کیلئے اسلحہ بھی جمع کیاتھا۔

Exit mobile version