190 ملین پاﺅنڈ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاﺅنڈر کیس یں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ بشریٰ بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 190 ملین پاﺅنڈ کیس کی سماعت ہوئی ، اس دوران بیرسٹر گوہر نے عدالت میں بتایا کہ خواجہ حارث سپریم کورٹ میں مصروف تھے پھر ہائیکورٹ کل ہائیکورٹ جانا ہے سپریم کورٹ کی ڈائر یکشن آگئی ہے آگے چھٹیاں ہیں ، چھٹیوں کے بعد کی تاریخ دیدیں ۔

Exit mobile version