عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ آج اسلام آباد پہنچیں گے ، دونوں 10 بجے پہلے جوڈیشل کمپلیکش پہنچیں گے ۔عمران خان انسداد دہشتگرد ی عدالت سے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست کرینگے ۔ جبکہ بشریٰ بی بی کی جانب سے احتساب عدالت میں درخواست ضمانت دائر کیے جانے کا امکان ہے ۔عمران خان اور بشریٰ بی بی جوڈیشل کمپلیکس کے بعد نیب راولپنڈی آف جائینگے ۔عمران خان اور بشریٰ بی بی 190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل کیس میں شامل تفتیش ہونے کیلئے نیب جائینگے ۔
190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل کیس ، عمران خان بشریٰ بی بی کے ہمراہ لاہو ر سے اسلام آباد روانہ

190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل کیس ، عمران خان بشریٰ بی بی کے ہمراہ لاہو ر سے اسلام آباد روانہ