14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے ، رانا ثنا اللہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے ، رانا ثنا اللہ

14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے ، رانا ثنا اللہ

14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے ، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن نہیں ہونگے ، الیکشن اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد ہونگے ۔فتنہ 2014 سے ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کررہاہے ۔انہوں نے کہا کہ باقی اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد اکتوبر میں الیکشن ہوں گے ۔ عدالت نے فیصلہ کیا لیکن اس پر عمل درآمد نہ ہونے کی کچھ وجوہات ہیں ۔خیبر پختونخوا میں نوے دن میں الیکشن نہیں ہونے چاہئیں حکومت میں تھے تب بھی یہ سڑکوں پر تھے اب جب یہ سڑکوں پر آئیں گے تو ان کا حال پہلے سے مختلف ہوگا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ ممئی ڈیڈی کلچر کے لوگ ہیں ۔ یہ لوگ 6 دن سے زیادہ جیل میں نہیں رہ سکتے ۔

Exit mobile version