الجزائر سے تعلق رکھنے والی 130 سالہ خاتون بھی فریضہ حج ادا کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 130 سالہ خاتون 12 جون کو ہوائی جہاز کے ذریعے سعودی عرب پہنچی جہاں سعودی ایئر لائن نے ان کے استقبال کے لیے انتظامات بھی کیے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 130 سالہ شاردا ستیتی کو بھی جدہ کے ایئرپورٹ پر تحائف دیے گئے۔یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ سردھا ستیتی سب سے پرانے حاجی ہیں۔
Leave feedback about this